اردو میں معلومات
برکشایر وثن ایک فلاحی تنظیم ہے جو نابینا بچوں،بڑوں اور ان کے خاندانوں کو عملی اور دوستانہ مدد، کھیل کی سہولتیں اور سماجی سرگرمیاں فراہم کرتی ہے پورے برکشایر میں۔
ہماری خدمات میں شامل ہیں:
- ۔ نابینا افراد کی مدد
- ۔ سماجی سرگرمیاں
- ۔ کھیل کی سہولتیں
- ۔ روزگار کے مواقعے
- ۔ دوستی
- ۔ وسا یل اور ٹیکنالوجی
- ۔ بہرا اور اندھا پن میں مدد
- ۔ بچے، نوجوانوں اور خاندانوں کی مدد
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: ای میل :
ٹیلیفون:
2803 987 0118
ویب سائٹ:
www.berkshirevision.org.uk
Download our leaflet in Urdu – Living with sight loss – Urdu


